امریکی فوج نے کہا کہ یمن میں آج صبح (مقامی وقت) القاعہ کے ایک ٹھکانے پر کی گئی کارروائی میں سات شدت پسند ہلاک ہوگئے۔امریکہ کے دو اہلکاروں نے بتایاکہ اس کارروائی کا
اصل مقصد خفیہ معلومات جمع کرنا تھا۔امریکہ کی سنٹرل کمان نے ایک بیان میں کہا کہ مارب میں چھوٹے ہتھیاروں سے
کی گئی فائرنگ اور فضائی حملہ میں القاعدہ کے شدت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔